ابنا: بحرین کے شہر دراز کے لوگوں نے آج نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرہ کر کے شہدائے انقلاب کے قاتلین کو سزا دینے جبکہ جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے

19 فروری 2016 - 19:35